INTER PART II BIOLOGY PAIRING SCHEME 2022 FOR ALL PUNJAB BOARDS
سیکنڈ ائیر بائیولوجی کی پیپر سکیم میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ تفصیلی پیپر پیٹرن یہ ہو گا۔
سوال نمبر 1:
کل 17 معروضی سوالات پیپر کا حصہ ہوں گے جن میں سے با ب نمبر 15،16،17،18،24،25،26 اور 27 سے نالج بیسڈ ایک ایک معروضی سوال جبکہ باب نمبر 19 سے نالج بیسڈ 2 معروضی سوال پوچھے جائیں گے۔ با ب نمبر 20 اور 21 سے ایپلی کیشن بیسڈ 1،1 معروضی سوال جبکہ باب نمبر 23 میں سے 2 ایپلی کیشن بیسڈ سوالات پوچھے جائیں گے۔ اسی طرح باب نمبر 22 میں سے 1 انڈر سٹینڈنگ بیسڈ معروضی سوال لیا جائے گا۔
مختصر سوالات
سوال نمبر 2:
یہ سوال باب نمبر 15،16،18،26 اور 27 کو ملا کر تشکیل دیا گیا ہے۔ باب نمبر 15 میں سے 3 سوال لیے گئے ہیں اور تینوں سوالات UNDERSTANDINGبیسٹ ہیں۔ باب نمبر 16 سے 3 سوالات لیے گئے ہیں ، باب نمبر 18 میں سے 2 سوالات لیے گئے ہیں ان میں سے 1 سوال ایپلی کیشن بیسڈ ہےباب نمبر 26 اور 27 میں سے 2،2 سوال لیے گئے ہیں۔ یعنی کل 12 سوالات میں سے 8 حل کرنا ہوں گے۔
سوال نمبر 3:
یہ سوال باب مبر 17،22،23 اور 25 کو ملا کر بنایا گیا ہے باب نمبر 17 میں سے 3 سوالات لیے گئے ہیں اور تینوں سوالات UNDERSTANDING بیسڈ ہیں۔باب نمبر 22 اور 23 میں سے بھی 3،3 سوالات لیے گئے ہیں باب نمبر 25 میں سے 3 سوالات لیے گئے ہیں جن میں سے ایک سوال APPLICATIONبیسڈ ہے۔کل 12 مختصر سوالات میں سے کوئی سے 8 حل کرنا ہوں گے۔
سوال نمبر 4:
یہ سوال باب نمبر 19،20،21 اور 24 کو ملا کر مکمل کیا گیا ہے جس میں باب نمبر 19 میں سے 2 سوال لیے گئے ہیں اور دونوں سوالاتانڈرسٹینڈنگ بیسڈ ہیں۔باب نمبر 20 میں سے 3 سوالات لیے گئے ہیں جن میں سے ایک سوال ایپلی کیشن بیسڈ ہے۔باب نمبر 21 اور 24 میں سے 2،2 سوالات لیے گئے ہیں۔کل 9 سوالات ہوں گے جن میں سے 6 حل کرنا ہوں گے۔
تفصیلی سوالات:
سوال نمبر 5:
یونٹ نمبر 15 اور 25 کو ملا کر یہ سوال بنایا گیا ہے دونوں پارٹ نالج بیسڈ سوالات پر مشتمل ہوں گے۔
سوال نمبر 6:
باب نمبر 16 اور 20 کو ملا کر یہ سوال بنایا گیا ہے باب نمبر 16 سے سوالUnderstanding بیسڈ ہوگا جبکہ باب نمبر 20 سے سوال نالج بیسڈ ہو گا۔
سوال نمبر 7:
یہ سوال باب نمبر 17 اور 27 کو ملا کر بنایا گیا ہے باب نمبر 17 سے سوال APPLICATIONبیسڈ ہوگا جبکہ باب نمبر 27 سے سوال نالج بیسڈ ہو گا۔
سوال نمبر 8:
باب نمبر 18 اور 22 کو ملا کر یہ سوال بنایا گیا ہے دونوں سوالات نالج بیسڈ ہوں گے۔
سوال نمبر 9:
باب نمبر 19 اور 24 کو ملا کر یہ سوال بنایا گیا ہے باب نمبر 19 سے سوال نالج بیسڈ جبکہ 24 سے UNDERSTANDINGبیسڈ سوال لیا گیا ہے۔
بہترین تیاری کےلیے AMBITIOUSاکیڈمی لاہور کی ٹیسٹ سیریز جوائن کریں۔ جو مکمل طور پر SLOبیسڈ ہے۔
INTERMEDIATE PART-II PAIRING SCHEME 2022
BIOLOGY
| CHAPTER# | MCQs | SHORT | LONG |
| 15 | 1 (Knowledge) | 3 (understanding) | 1 (Knowledge) |
| 16 | 1 (Knowledge) | 3 | 1(understanding) |
| 17 | 1 (Knowledge) | 3 (understanding) | 1(Application) |
| 18 | 1 (Knowledge) | 2 (1 Application) | 1 (Knowledge) |
| 19 | 2 (Knowledge) | 2 (Understanding) | 1 (Knowledge) |
| 20 | 1 (Application) | 3 (1 Application) | 1 (Knowledge) |
| 21 | 2 (Application) | 2 | NIL |
| 22 | 1 (Understanding) | 3 | 1 (Knowledge) |
| 23 | 2 (Application) | 3 | NIL |
| 24 | 1 (Knowledge) | 2 | 1(understanding) |
| 25 | 1 (Knowledge) | 3 (1 Application) | 1 (Knowledge) |
| 26 | 1 (Knowledge) | 2 | NIL |
| 27 | 1 (Knowledge) | 2 | 1 (Knowledge) |


0 Comments